Home سیاست الیکشن ایکٹ کے سیکشن 57 اور 58 میں ترمیم کی منظوری

الیکشن ایکٹ کے سیکشن 57 اور 58 میں ترمیم کی منظوری

Share
Share

اسلام آباد:وفاقی کابینہ کی کمیٹی برائے قانون سازی نے الیکشن ایکٹ کے سیکشن 57 اور 58 میں ترمیم کی منظوری دی.

ذرائع کے مطابق الیکشن ایکٹ میں مجوزہ ترمیم کے تحت الیکشن ایکٹ کی سیکشن 57،58میں موجود ابہام کو ختم کرنے کیلئے دونوں شقوں کو آئین کے تابع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔

جس کے تحت قومی اسمبلی تحلیل ہونے یاپورے ملک میں ایک ساتھ انتخابات کی صورت میں انتخابات کی تاریخ الیکشن کمیشن کی مشاورت سے صدر مملکت جبکہ صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل پر گورنر الیکشن کمیشن کی مشاورت سے پولنگ کی تاریخ کا اعلان کرنے کے پابند ہونگے ۔

منظور شدہ ترمیم کا مسودہ کابینہ کے آئندہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔

Share
Related Articles

ڈاکٹرعافیہ کیس، وائٹ ہاؤس کی جانب سے وزیراعظم کے خط کا جواب نہ ملنے پروزارت خارجہ سے جواب طلب

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کے حوالے...

حکومتی ارکان کاشبلی فراز کی جانب سے پاکستان کیلئے نامناسب لفظ استعمال کرنے پر شدید احتجاج

اسلام آباد:حکومتی ارکان نے شبلی فراز کی جانب سے پاکستان کیلئے نامناسب...

جسٹس منصورعلی شاہ کا سپریم کورٹ کے بینچز کے اختیارات سے متعلق حکمنامہ جاری

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے سینئرترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے انکم...