Home سیاست عمران خان کو مزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں توسیع

عمران خان کو مزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں توسیع

Share
Share

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو مزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں توسیع کردی۔

اسلام آبادہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری روکنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو مزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 31 مئی تک توسیع کردی۔

وفاقی حکومت نے کیسوں کی تفصیلات فراہم کرنے کے لیے مہلت کی استدعا کی۔

بعدازاں عدالت نے استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت 31 مئی تک ملتوی کردی۔

Share
Related Articles

خیبرپختونخوا کے مالی معاملات پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے سنگین الزامات

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے صوبے کے مالی وسائل سے متعلق...

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...