Home Uncategorized اے بی سی اردو کی خصوصی ویڈیو عمران خان نے ٹویٹر پر شیئر کی

اے بی سی اردو کی خصوصی ویڈیو عمران خان نے ٹویٹر پر شیئر کی

Share
Share

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے قوم سے خطاب کے دوران ان کی زمان پارک لاہورمیں رہائش گاہ کے باہرکے مناظر کوہماری ”اے بی سی اردو نیوز سروس “کی جانب سے ٹویٹ کی صورت میں شیئرکیاگیاتو عمران خان نے ہماری’ ’اے بی سی اردو نیوز سروس ‘ کی ” Exclusive video“کو اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ سے شیئرکیاجس کے بعد دیگر ہزاروں لوگوں نے بھی اس ویڈیوکو” ری ٹویٹ“ کیاجوکہ مختصر وقت میں ہماری نیوزسروس پراعتمادکی عکاس ہے۔کیونکہ چیئرمین پی ٹی آئی کی آوازپوری قوم کے لئے بہت اہمیت رکھتی ہے ان کی جانب سے ہماری نیوزسروس کی ”Exclusive video“کوشیئرکرنے سے نہ صرف ہماری بے پناہ حوصلہ افزائی ہوئی ہے بلکہ مستقبل میں ہماری نیوزسروس کے امور میں بھی مزیدبہتری کاباعث بنے گی۔

Share
Related Articles

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...

لیلیٰ زبیری نے کس بالی ووڈ اداکار کے ساتھ کام کرنے سے انکار کیا؟

 سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ماضی میں...