Home کھیل ایشیا کپ، بھارت کی پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کو تسلیم کرنے کیلئے مشروط رضامندی

ایشیا کپ، بھارت کی پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کو تسلیم کرنے کیلئے مشروط رضامندی

Share
Share

نئی دہلی:ایشیا کپ 2023ء میں بھارت نے پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کو تسلیم کرنے کیلئے مشروط رضامندی ظاہر کرتے ہوئے ایک شرط بھی رکھ دی ہے۔

انڈین میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کو تسلیم کرنے کیلئے شرط رکھی ہے کہ پاکستان کو ورلڈکپ میں شرکت کیلئے تحریری طور پر یقین دہانی کروانی ہوگی۔

ہائبرڈ ماڈل کے تحت بھارت ایشیا کپ کے مقابلے نیوٹرل وینیو پر کھیلے گا اور نیوٹرل وینیو متحدہ عرب امارات یا سری لنکا ہو سکتا ہے۔

بھارتی کرکٹ بورڈ اس حوالے سے باضابطہ اعلان 27 مئی کے اجلاس کے بعد کرے گا جبکہ ایشین کرکٹ کونسل ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان بھارتی فیصلے کے بعد کرے گی۔

Share
Related Articles

پی ایس ایل 11 فائنل: Peshawar Zalmi چیمپئن، Hyderabad Kingsmen کو شکست

لاہور: Peshawar Zalmi نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے Hyderabad Kingsmen...

پاکستان سپر لیگ الیون کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان

لاہور:پاکستان سپر لیگ کے گیارھویں ایڈیشن کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان...

دوسرا ون ڈے،پاکستان نے بنگلہ دیش کو 128رنز سے شکست دے دی

ڈھاکہ:پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ون ڈے میچ میں 128رنز سے...

دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کا متنازع رن آؤٹ

ڈھاکا:دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کو متنازع رن آؤٹ دے...