Home نیوز پاکستان یوم تکریم شہداء پاکستان،شہدا ہمارا فخر تھے، ہیں اور رہیں گے،آئی ایس پی آر

یوم تکریم شہداء پاکستان،شہدا ہمارا فخر تھے، ہیں اور رہیں گے،آئی ایس پی آر

Share
Share

راولپنڈی:یوم تکریم شہداء پاکستان کے موقع پر چیرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف سروسز چیفس، ریٹائرڈ سروسز آفیسرز اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شہداء پاکستان کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ۔ترجمان پاک فوج نے کہا کہ شہدا ہمارے ہیرو ہیں۔

آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ ملک و مادر وطن کی سالمیت، خودمختاری اور عزت کو یقینی بنانے کے لیے فرض کی ادائیگی میں قربانیاں دیں۔شہدا کی قربانیاں لازوال ہیں، وطن عزیز کی آنے والی نسلوں کو متاثر کرتی رہیں گی۔

دشمنان پاکستان کے شیطانی پروپیگنڈے سے قطع نظر انہیں کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔

آج کا دن پوری قوم کے لیے مسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سول سوسائٹی کے ہر شہید کو یاد کرنے اور خراج عقیدت پیش کرنے کا دن ہے.

آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ شہدا نے پاکستان کے اس مقصد اور نظریات کو برقرار رکھنے کے لیے اپنی جانیں نچھاور کیں۔”شہداء پاکستان ہمارے ہیرو اور عظیم اثاثہ ہیں۔

آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ شہدا کی لازوال قربانیوں کو کبھی کسی صورت رائیگاں نہیں ہونے دیا جائےجائے گا۔پاکستانی قوم فخر کرتی ہے اور پختہ عزم کرتی ہے کہ وہ ان کا اور ان کے قابل فخر خاندانوں کا مقروض رہے گا۔

آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ شہدا ہمارا فخر تھے، ہیں اور رہیں گے، کچھ بھی ہو جائے۔

Share
Related Articles

حکومت کا عیدالفطر پر “آپریشن غضبُ للحق” میں عارضی وقفے کا اعلان

اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے عیدالفطر کے موقع پر جاری دہشت گردی...

کابل میں حالیہ حملے کا اصل ٹارگٹ افغان طالبان کے گولہ بارود، ڈرون طیاروں کا ڈپو تھا، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد:ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفیٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری...

وزیراعظم سے عمان کے سلطان کاٹیلیفونک رابطہ، موجودہ علاقائی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو عمان کے سلطان ہیثم...

ایم ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش اور برفباری کا الرٹ جاری

اسلام آباد:این ڈی ایم اے نے پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان...