Home سیاست یومِ تکریمِ شہداء پاکستان ، آرمی چیف کی سکول کے بچوں سے غیر رسمی ملاقات

یومِ تکریمِ شہداء پاکستان ، آرمی چیف کی سکول کے بچوں سے غیر رسمی ملاقات

Share
Share

راولپنڈی :آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج شہداء کے تمام بچوں کی وارث ہے۔

یومِ تکریمِ شہداء پاکستان کے موقع پر آرمی چیف نے سکول کے بچوں سے غیر رسمی ملاقات کی۔

یومِ تکریمِ شہداء پاکستان پر آرمی چیف نے سکول کے بچوں جن میں شہداء کے بچے بھی شامل تھے سے ملاقات کی سکول اور شہداء کے بچوں کے سروں پر دستِ شفقت رکھتے ہوئے آرمی چیف نے اپنے جذبات کا اظہار کیا اور کہا کہ پاک فوج شہداء کے تمام بچوں کی وارث ہے۔

آرمی چیف نے بچوں سے کہاشہداء کی لازوال قربانیوں کی بدولت آپ سے ہمارا رشتہ مثالی اور ہمیشہ قائم رہنے والا ہے، پاک فوج ہمیشہ آپکے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی رہے گی۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...