Home نیوز پاکستان میٹرک میں نمبر کم آنے پر 15سالہ طالب علم نے خودکشی کر لی

میٹرک میں نمبر کم آنے پر 15سالہ طالب علم نے خودکشی کر لی

Share
Share

لاہور: ہڈیارہ کے پڈانہ گاؤں میں 15 سالہ طالب علم نے میٹرک میں نمبر کم آںے پر خود کشی کر لی۔

پولیس کے مطابق نوجوان ارسلان نے پانی والی ٹینکی سے چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، طالب علم نے میٹرک جماعت میں نمبر کم آنے پر دل برداشتہ ہو کر خودکشی کی۔

پولیس اور فرانزک ٹیم نے شواہد اکٹھے کر کے مختلف پہلوؤں پر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...