Home نیوز پاکستان خاران میں سیکیورٹی فورسز کے قریب بم دھماکا، سات افراد زخمی

خاران میں سیکیورٹی فورسز کے قریب بم دھماکا، سات افراد زخمی

Share
Share

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع خاران میں سیکیورٹی فورسز کے قریب دھماکے میں 7 مقامی افراد زخمی ہوگئے۔

ایس پی خاران ہاشم بلوچ کے مطابق دھماکے میں زخمی افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جنہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...