Home نیوز پاکستان لاہورمیں سڑک پر پڑنے والے شگاف میں کار جا گری

لاہورمیں سڑک پر پڑنے والے شگاف میں کار جا گری

Share
Share

لاہور: جوہر ٹاؤن ریونیو سوسائٹی کے قریب سڑک پر شگاف پڑنے سے ایک کار گڑھے میں جا گری لیکن اس حادثے کے دوران کار کا ڈرائیور محفوظ رہا۔

پنجاب کے سب سے بڑے شہر کی سڑکوں پر شگاف پڑنے سے ٹریفک کا نظام شدید متاثر ہوا۔

کار کے گڑھے میں گرنے پر ٹریفک وارڈن موقع پر پہنچ گئے اور گاڑی کو نکالنے اور ٹریفک کو بحال کرنے میں مصروف ہوگئے۔

سڑک پر پڑنے والے شگاف سے متعلق پولیس نے متعلقہ محکمے کو اطلاع کردی گئی۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کی قومی اسمبلی آمد پر پی ٹی آئی ارکان کا احتجاج، ایوان مچھلی منڈی بن گیا

اسلام آباد:وزیراعظم کی قومی اسمبلی آمد کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف...

پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث افغان شہری ژوب میں ہلاک

راولپنڈی :پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث افغان شہری کو بلوچستان کے...

اگر9 مئی کے معاملے پر ظلم ہی کرنا ہے تو مذاکرات کا کیا فائدہ ہے،عارف علوی

کراچی : سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ تبدیلی ہم...

قتل و غارت کرنے والے صرف بلوچستان ہی نہیں، پورے پاکستان کے دشمن ہیں،شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قتل و غارت کرنے...