Home سیاست چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت کیخلاف مقدمہ درج

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت کیخلاف مقدمہ درج

Share
Share

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے وکیل شیر افضل مروت کیخلاف اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت کے خلاف مقدمہ کانسٹیبل جاوید ہمایوں کی مدعیت میں تھانہ سیکرٹریٹ میں درج کیا گیا ہے۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق کانسٹیبل نے موقف اپنایا کہ شیر افضل مروت نے مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں، وکیل نے مجھے مارنے کے لیے گاڑی مجھ پر چڑھانے کی کوشش کی اور سپریم کورٹ کی پارکنگ میں مجھے مارا اور دھمکیاں بھی دیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے کیس میں پیشی کے لیے شیر افضل مروت سپریم کورٹ پہنچے تو گیٹ پر شہری سے الجھ پڑے اور لڑائی بڑھ کر ہاتھا پائی تک آ گئی تھی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...