Home سیاست ماہ رنگ بلوچ کے خلاف کراچی میں مقدمہ درج

ماہ رنگ بلوچ کے خلاف کراچی میں مقدمہ درج

Share
Share

کراچی: ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے خلاف کراچی میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے خلاف مقدمے میں اشتعال دلانے اورورغلانے سمیت دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

مقدمے کے متن کے مطابق ماہ رنگ بلوچ دہشت گرد تنظیموں کی سہولت کار اور بلوچستان کے پڑھے لکھے نوجوانوں کو ورغلا رہی ہے، ماہ رنگ بلوچ جلوسوں اور ریلیوں کی آڑ میں دہشتگردوں کی نقل وحرکت آسان بناتی ہے۔

Share
Related Articles

اپوزیشن گرینڈ الائنش کا کل ہر صورت قومی کانفرنس کے انعقاد کا اعلان

اسلام آباد:اپوزیشن گرینڈ الائنس نے کانفرنس روکنے کا الزام عائد کرتے ہوئے...

گورننس کے پورے ماڈل کو بہتر بنانے کے لیے ایک نئی نسل کی ضرورت ہے، جسٹس محسن اختر کیانی

اسلام آباد:سلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا...

افغانستان اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہونے سے روکے، شہباز شریف

تاشقند: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ازبکستان پاکستان کا...

احسن بھون جوڈیشل کمیشن کے ممبر بن گئے

اسلام آباد:پاکستان بار کونسل نے احسن بھون کو ممبر جوڈیشل کمیشن بنانے...