Home Uncategorized جو بائیڈن کے ساتھ مباحثے سے پتہ چلا ہمارے ملک کو احمق چلا رہے ہیں،ڈونلڈ ٹرمپ

جو بائیڈن کے ساتھ مباحثے سے پتہ چلا ہمارے ملک کو احمق چلا رہے ہیں،ڈونلڈ ٹرمپ

Share
Share

وسکونسن:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹس کو احمق قرار دے دیا۔

ری پبلکن صدارتی اُمیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ریاست وسکونسن میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو بائیڈن کے ساتھ مباحثے سے پتہ چلا ہمارے ملک کو احمق چلا رہے ہیں، آج تک نہیں جان سکا جو بائیڈن انتخابات جیت کیسے گیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ موجودہ انتخابات میں کملا ہیرس جیت گئیں تو وہ بائیڈن سے بھی بدترین صدر ہونگی، عوام منگل کومیرا اور کملا ہیرس کامباحثہ ضرور دیکھیں۔

Share
Related Articles

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...