Home Uncategorized چین میں کوئلے کی کان میں آگ بھڑک اٹھی،16 افراد ہلاک

چین میں کوئلے کی کان میں آگ بھڑک اٹھی،16 افراد ہلاک

Share
Share

بیجنگ:چین میں کوئلے کی کان میں آتشزدگی سے 16 افراد ہلاک جبکہ درجن سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔

چین کے جنوب مغربی صوبے گوئزو میں کوئلے کی کان میں آگ لگنے کا یہ افسوس ناک واقعہ پیش آیا، کان کے اندر آگ کنویئر بیلٹ میں لگی جس پر بعد میں قابو پا لیا گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق 16 کان کنوں کی موت دم گھٹنے کی وجہ سے ہوئی، گزشتہ برس چین میں کان کنی کے دوران 168 واقعات ہوئے جن میں 245 شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...