Home سیاست جج کو کسی بھی حالت میں صبر کا دامن نہیں چھوڑنا چاہئے،جسٹس محمد علی مظہر

جج کو کسی بھی حالت میں صبر کا دامن نہیں چھوڑنا چاہئے،جسٹس محمد علی مظہر

Share
Share

اسلام آباد:جسٹس محمد علی مظہر کا کہنا ہے کہ جج کا رویہ اور کمرہ عدالت کا ماحول بہت اہمیت رکھتا ہے۔جج کو تحمل مزاج ہونا چاہئے۔

جسٹس محمد علی مظہر نے دوسرے فیڈرل جوڈیشل ایجوکیشن پروگرام کے شرکاء میں اسناد کی تقسیم کی تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عدلیہ کی تعلیم اور تربیت ایک فعال عدلیہ کی بنیاد ہے، جج کا رویہ اور کمرہ عدالت کا ماحول بہت اہمیت رکھتا ہے۔

جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ ایک جج کو کسی بھی حالت میں صبر کا دامن نہیں چھوڑنا چاہئے، ایک جج کو ہمیشہ اپنے عدالتی مزاج کو برقرار رکھنا چاہئے۔

جسٹس محمد علی مظہر نے مزید کہا کہ جج کے پاس قلم ہوتا ہے، اسے اپنا فیصلہ سرد مہری سے لکھنا چاہئے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...