Home تازہ ترین چلی میں 6.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

چلی میں 6.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

Share
Share

سانتیاگو:جنوبی امریکا کے ملک چلی میں شدید زلزلہ آیا ہے۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق چلی میں 6.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

امریکی جیولوجیکل نے بتایا ہے کہ اس زلزلے کی گہرائی 110.3 کلو میٹر تھی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق زلزلے سے فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی جبکہ سونامی کے خطرے کو بھی رد کر دیا گیا ہے۔

Share
Related Articles

پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان

لاہور:پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ایونٹ...

بنگلا دیش کے خلاف پہلے ون ڈے میں تین پاکستانی کھلاڑی ڈیبیو کریں گے، شاہین آفریدی

ڈھاکا:ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے تصدیق کی ہے...

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ...

ملک بھر کی مساجد میں لاکھوں فرزندانِ اسلام اعتکاف میں بیٹھ گئے

اسلام آباد:رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں ملک بھر کی مساجد میں...