Home سیاست صوبوں سے متعلق مالی معاملات پر مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب

صوبوں سے متعلق مالی معاملات پر مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب

Share
Share

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے صوبوں سے متعلق مالی معاملات سمیت دیگر امور پر مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس پیر کو طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں یوتھ پالیسی اور کھیلوں کا فروغ پر تبادلہ خیال ہوگا۔

مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں صوبوں سے متعلق مالی معاملات بھی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہیں۔

Share
Related Articles

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...

وزیراعظم نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر...