Home سیاست بنوں واقعہ پر صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب

بنوں واقعہ پر صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب

Share
Share

پشاور: بنوں واقعہ پرکل( 25 جولائی) کو صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس بلا لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ایپکس کمیٹی اجلاس میں وزیراعلیٰ، کورکمانڈر، چیف سیکرٹری، آئی جی سمیت دیگر حکام شرکت کریں گے، ایپکس کمیٹی اجلاس میں بنوں جرگہ کے پانچ مشران بھی شرکت کریں گے۔

بنوں جرگہ مشران کے مطالبات ایپکس کمیٹی کےسامنے رکھے جائیں گے، ایپکس کمیٹی اجلاس میں بنوں واقعہ سے متعلق کمیشن بنانے کے طریقہ کار پر غور ہوگا۔

ذرائع کے مطابق 22 جولائی کو بنوں مشران کا جرگہ سی ایم ہاؤس میں بلایا گیا تھا، بنوں جرگہ مشران نے اپنے مطالبات وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کےسامنے رکھے تھے۔

Share
Related Articles

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...

جیل اصلاحات قومی کانفرنس: قیدیوں کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ ناگزیر، مریم نواز

جیل اصلاحات کو انسانی وقار اور انصاف سے جوڑ دیا گیا اسلام...