Home سیاست بجٹ پر بحث کے لئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب

بجٹ پر بحث کے لئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب

Share
Share

لاہور:بجٹ پر بحث کیلئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل صبح 11 بجے طلب کیا گیا ہے جس کی صدارت سپیکر ملک محمد احمد خان کریں گے، اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بحث مکمل کی جائے گی۔

سپیکر ملک محمد احمد خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں 25 اور 26 جون کو بجٹ کے مطالبات زر کی منظوری لی جائے گی۔

خیال رہے کہ پنجاب اسمبلی میں بجٹ پر 20 جون کو بحث کا آغاز کیا گیا تھا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...