Home نیوز پاکستان صوابی میں پراسرار بیماری پھوٹ پڑی

صوابی میں پراسرار بیماری پھوٹ پڑی

Share
Share

صوابی: صوابی میں گندف، گدون میں پراسرار بیماری سے درجنوں افراد متاثر ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں پراسرار بیماری کے باعث مریضوں کو شدید بخار، دست اور الٹیاں شروع ہوجاتی ہیں اور مریض کی کمزوری سے نڈھال ہوجاتا ہے۔

ڈی ایم ایس ٹی ایچ کیو ٹوپی ڈاکٹر حماد پراسرار بیماری کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال ٹوپی مریضوں سے بھر گیا، بیماری انٹرک فیور ہیں، ہسپتال انتظامیہ مریضوں کو مفت انجکشن و ادویات فراہم کر رہی ہیں۔

اہل علاقہ میں پراسرار بیماری کے باعث شدید خوف وہراس پایا جاتا ہے ، مکینوں نے سروے کےلیے علاقے میں مزید ٹیمیں بھیجے کا مطالبہ کیا ہے۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

پاکستان کا اقوام متحدہ سے مطالبہ، سندھ طاس معاہدے کی مبینہ خلاف ورزیوں کا نوٹس لیا جائے

اسلام آباد: بھارت کے آبی منصوبوں پر سلامتی کونسل سے رجوع پاکستان...

سابق اداکارہ سارہ چوہدری کا طلاق اور ذاتی زندگی پر خاموشی توڑنے کا بیان

لاہور: پوڈکاسٹ میں پہلی بار کھل کر گفتگو پاکستان ٹیلی ویژن کی...

آزاد کشمیر میں کالعدم تنظیم سے وابستہ 72 افراد گرفتار، پولیس کا دعویٰ

مظفرآباد: سکیورٹی اور امن و امان کے لیے کارروائیاں جاری آزاد جموں...