Home سیاست ‎فیض آباد دھرنا کیس سے متعلق نئی کابینہ کمیٹی تشکیل

‎فیض آباد دھرنا کیس سے متعلق نئی کابینہ کمیٹی تشکیل

Share
Share

اسلام آباد: حکومت نے فیض آباد دھرنا کیس سے متعلق نئی کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی جو ازسرنو تحقیقات کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کرے گی۔

فیض آباد دھرنے کی تحقیقات کے لیے نیا کمیشن بنانا چاہیے یا نہیں؟ اس حوالے سے نئی کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ کمیٹی میں وزیر داخلہ، وزیر برائے اسٹیبلشمنٹ، اٹارنی جنرل اور سیکرٹری قانون کمیٹی کے ارکان ہوں گے۔

کابینہ کمیٹی دو ہفتے میں اپنی سفارشات دے گی، کابینہ کمیٹی کی سربراہی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کریں گے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...