Home نیوز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 55 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر لی

سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 55 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر لی

Share
Share

کراچی: سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، ملکی تاریخ میں پہلی بار 55 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر لی۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے، کاروبار کے آغاز پر ہنڈرڈ انڈیکس میں 797 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سٹاک مارکیٹ میں زبردست اضافے کے بعد 100 انڈیکس 55 ہزار 59 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...