Home نیوز پاکستان بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ 18 فروری سے شروع ہونے کا امکان

بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ 18 فروری سے شروع ہونے کا امکان

Share
Share

پشاور:خیبرپختونخوا میں بارشوں، تیز ہواؤں اور بالائی اضلاع میں برفباری کا نیا سلسلہ 18 فروری سے شروع ہونے کا امکان ہے۔

پی ڈی ایم اے نے تمام اضلاع کی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا مراسلہ جاری کر دیا، بارشوں اور برفباری کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے۔

مراسلے میں پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ برفباری اور بارشوں سے لینڈسلائیڈنگ کا خدشہ ہے، مراسلے میں ضلعی انتظامیہ کو چھوٹی و بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...