Home سیاست آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے لئے پرامن ماحول ضروری ہے،سینیٹر شہزاد وسیم

آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے لئے پرامن ماحول ضروری ہے،سینیٹر شہزاد وسیم

Share
Share

اسلام آباد: سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے کہا کہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کی نئی لہر آئی ہے۔

سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے کہا کہ ⁠مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر دہشتگردی کا حملہ ہوا، ⁠ماضی میں بھی انتخابات کے دوران دہشتگردی سے بڑے نقصانات اٹھائے، ⁠آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے لئے پرامن ماحول ضروری ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ قومی ترجیحات کا تعین انتخابات سے بالاتر ہوکر کرنا ہوگا، ⁠ذاتی ایجنڈے کو بالائے طاق رکھ کر قومی ایجنڈے کو اہمیت دینا ہوگی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...