Home Uncategorized فلسطینی حامی گروپ نےاسرائیلی فوج کی ویب سائٹ ہیک کرلی

فلسطینی حامی گروپ نےاسرائیلی فوج کی ویب سائٹ ہیک کرلی

Share
Share

غزہ : اسرائیلی فوج کی ویب سائٹ فلسطینی حامی گروپ نے ہیک کرلی۔

عرب میڈیا کے مطابق ہیکرز نے پیغام دیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کی ناانصافی صرف آپ کو دہشت گردی، قتل اور جنگ کے ذریعے نقصان پہنچائے گی۔

ہیکرز کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یہ نقصان زمینی، ہوائی یا الیکٹرانک طور پر ہوگا۔

عرب میڈیا کے مطابق ہیکرز گروپ نے فلسطین کی آزادی کا مطالبہ بھی کیا ہے جبکہ رپورٹ کے مطابق حملہ کرنے والے گروہ یا فرد نے اشارہ کیا ہے کہ وہ اردنی نژاد ہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے بھی ویب سائٹ ہیک ہونے کی تصدیق کردی ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...