Home Uncategorized امریکا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ، 6 افراد ہلاک

امریکا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ، 6 افراد ہلاک

Share
Share

لاس اینجلس:امریکا کے شہر لاس اینجلس کے نواح میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق لاس ویگاس سے اڑنے والا پرائیوٹ طیارہ فرینچ ویلی ایئر پورٹ کے قریب کھلے میدان میں گر کر تباہ ہوا ہے۔

حکام کے مطابق طیارہ رن وے سے 500 میٹر دوری کے فاصلے پر گرا۔ابتدائی طور پر مرنے والے افراد کی شناخت ممکن نہیں ہو سکی ہے۔

رپورٹس کے مطابق طیارے گرنے کے فوراً بعد اس میں آگ لگ گئی تھی، واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...