Home نیوز پاکستان جنوبی وزیرستان کے ضلع لدھا میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ، ایک دہشتگرد ہلاک

جنوبی وزیرستان کے ضلع لدھا میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ، ایک دہشتگرد ہلاک

Share
Share

راولپنڈی :جنوبی وزیرستان کے ضلع لدھا کے عام علاقے میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہواجس میں ایک دہشتگرد مارا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے موٴثر طریقے سے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔فائرنگ کے نتیجے میں ایک دہشت گرد کو جہنم واصل کر دیا گیا مارے گئے دہشت گرد سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔

آئی ایس پی آر کاکہناہے کہ علاقے میں دہشت گردی کی مختلف کارروائیوں میں ملوث تھے۔علاقے میں کلیئرنس آپریشن جا رہی ہے علاقے میں پائے جانے والے دیگر دہشت گردوں کو ختم کیا جا سکے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...