Home sticky post 6 خیبرپختونخوا میں آندھی اور بارش کے باعث حادثات، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی

خیبرپختونخوا میں آندھی اور بارش کے باعث حادثات، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی

Share
Share

پشاور: پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبرپختونخوا نے 27 مئی کو بارش، آندھی، ژالہ باری اور آسمانی بجلی گرنے سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع میں پیش آنے والے حادثات میں 3 افراد جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوئے۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 1 مرد اور 2 خواتین شامل ہیں جبکہ زخمی ہونے والوں میں 3 مرد، 1 خاتون اور 3 بچے شامل ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ طوفانی بارش اور آندھی کی وجہ سے 9 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا۔ متاثرہ اضلاع میں صوابی، پشاور، شانگلہ، سوات اور ہری پور شامل ہیں۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...