Home نیوز پاکستان ٹانک میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد

ٹانک میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد

Share
Share

راولپنڈی:ٹانک میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے کی گئی کارروائی کے دوران پانچ دہشت گرد مارے گئے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے کئے گئے انٹیلی جینس بیسڈ آپریشن میں پانچ دہشگردوں کو شدید فائرنگ کے دوران جہنم واصل کردیاگیا۔

آئی ایس پی آرکا کہنا ہے کہ دہشت گرد بھتہ خوری ٹارگٹ کلنگ اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کے عملے پر حملوں میں ملوث تھے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کے ٹھکانے سے بھاری ہتھیار و ایمونیشن بھی برآمد کیا گیا ہے ۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دیگر دہشت گردوں کی ممکنہ موجودگی کے خدشے کے پیش نظر علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے ۔

آئی ایس پی آنے مزید کہا کہ فورسز ملک سے دہشت گردوں و دہشت گردی کے لیے خاتمے کے پرعزم ہیں۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...