Home Uncategorized اداکار اسامہ خان نے زینب شبیر کے ساتھ تعلق پر خاموشی توڑ دی

اداکار اسامہ خان نے زینب شبیر کے ساتھ تعلق پر خاموشی توڑ دی

Share
Share

کراچی:پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اسامہ خان نے ساتھی اداکارہ زینب شبیر سے رشتے کی حقیقت سے پردہ اٹھا دیا۔

اداکار اسامہ خان نے حال ہی میں نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شرکت کی جس میں انہوں نے دوران گفتگو زینب اور اپنے رشتے کے حوالے سے گردش کرتی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔

اداکار کا زینب شبیر سے تعلق کے حوالے سے کہنا تھا کہ لوگ مجھے زینب کا منگیتر سمجھتے ہیں لیکن حقیقت میں ایسا کچھ نہیں ہے، ہم صرف ایک اچھے دوست ہیں، ہمارا رشتہ لوگوں نے خود ہی فرضی بنا لیا ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...