Home Uncategorized اداکارہ فضا علی کی بہن انتقال کر گئیں

اداکارہ فضا علی کی بہن انتقال کر گئیں

Share
Share

لاہور: پاکستان شوبز کی اداکارہ و ماڈل فضا علی کی بڑی بہن انتقال کر گئیں۔فضا علی نے اپنے مداحوں سے درخواست کی ہے کہ وہ ان کی بہن کی مغفرت کیلئے دعا کریں

فضا علی نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو اپنی بہن کے انتقال کی خبر سے آگاہ کیا۔

اداکارہ نے سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’’آپی چلی گئیں مجھے اور فارال کو چھوڑ کر اس دنیا سے ہمیشہ کیلئے‘‘۔

فضا علی نے اپنے چاہنے والوں سے درخواست کی ہے کہ وہ ان کی بہن کی مغفرت کیلئے دعا کریں۔

فضا علی نے انسٹاگرام پر اپنی بڑی بہن کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے جذبات بھرا پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ اپنی بہن سے کتنی محبت کرتی ہیں اور ان کے بغیر ادھورا محسوس کر رہی ہیں۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...