Home سیاست بلاول بھٹو کے بعد آصف علی زرداری بھی آج رات دبئی روانہ ہوں گے

بلاول بھٹو کے بعد آصف علی زرداری بھی آج رات دبئی روانہ ہوں گے

Share
Share

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی دبئی روانگی کے بعد آصف علی زرداری بھی آج رات دبئی روانہ ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری آج رات اسلام آباد سے کراچی جائیں گے، سابق صدر کراچی سے آج رات ہی دبئی روانہ ہوں گے۔

پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے مستعفی سیکرٹری جنرل فرحت اللہ بابر بھی اسلام آباد سے کراچی روانہ ہو گئے، فرحت اللہ بابر کی کراچی میں آصف علی زرداری سے ملاقات کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری فرحت اللہ بابر سے ملاقات کے بعد ان کے استعفے کی منظوری سے متعلق فیصلہ کریں گے۔

Share
Related Articles

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...

وزیراعظم نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر...