Home تازہ ترین سفارتی ناکامی کے بعد بھارت کا جھوٹی خبروں کا سلسلہ جاری،فیک نیوز پھیلانے میں مصروف

سفارتی ناکامی کے بعد بھارت کا جھوٹی خبروں کا سلسلہ جاری،فیک نیوز پھیلانے میں مصروف

Share
Share

اسلام آباد:بھارت کی جانب سے سفارتی اور سیاسی سطح پر ہزیمت اٹھانے کے بعدجعلی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں ۔بھارت اپنی ناکامی کو چھپانے کے لئے فیک نیوز کا سہارا لے رہا ہے ۔

معرکہ حق کے دوران عالمی سطح پر حالیہ ذلت اور رسوائی کے باوجود بھارتی حکومت کے زیرِ سرپرستی پروپیگنڈا اور جعلی خبروں کی فیکٹریاں مسلسل جھوٹ اور خود ساختہ کہانیاں گھڑنے میں مصروف ہیں۔
سفارتی اور سیاسی سطح پر ذلت آمیز شکست کے بعد اب بھارت اپنے سب سے مؤثر ہتھیار “جعلی خبروں کی فیکٹریز” کا سہارا لے رہا ہے تاکہ ہر سطح پر ہونے والی شرمناک ناکامیوں پر پردہ ڈال سکے۔
امریکہ اور پاکستان کے تعلقات نے پچھلے تین دنوں میں وہ حاصل کر لیا جو بھارت تین دہائیوں میں حاصل نہ کر سکا۔

Share
Related Articles

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

کراچی :پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج...

امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں پر گفتگو

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد...

پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے،ایرانی صدر

تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی...