Home سیاست این ڈی ایم اے اور انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی کے مابین آفات سے نمٹنے کا معاہدہ طے

این ڈی ایم اے اور انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی کے مابین آفات سے نمٹنے کا معاہدہ طے

Share
Share

اسلام آباد:نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) اور انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی کے مابین آفات سے نمٹنے اور تعاون بڑھانے کا معاہدہ طے پا گیا۔

انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی پاکستان کے دفتر میں آفات سے نمٹنے اور تیاری میں تعاون بڑھانے کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی، چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے تقریب میں شرکت کی۔

کنٹری ڈائریکٹر آئی آر سی شبنم بلوچ اور ڈائریکٹر پلانز این ڈی ایم اے رضا اقبال نے دستاویز پر دستخط کئے، معاہدے کے تحت مقامی آبادیوں کو آفات سے پیشگی تیاری اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ پلانز میں مدد ملے گی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...