Home کھیل احمد آباد:آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم مقابلہ دیکھنے کیلئے بھارتی تماشائیوں کی بڑی تعداد اسٹیڈیم پہنچ گئی

احمد آباد:آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم مقابلہ دیکھنے کیلئے بھارتی تماشائیوں کی بڑی تعداد اسٹیڈیم پہنچ گئی

Share
Share

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی س ی بی) کی جانب سے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ویڈیو شیئر کی گئی جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا ہے کہ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کی اسٹیڈیم روانگی کے موقع پر احمد آباد کی سڑکوں پر شائقین کرکٹ پاکستانی اسٹارز کی ایک جھلک دیکھنے فینز کا ہجوم امڈ آیا۔

احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم کے باہر شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد ہاتھوں میں پرچم تھامے پہنچنا شروع ہوچکی ہے جبکہ پاکستانی ٹیم سمیت آفیشلرز کی سیکیورٹی بھی بڑھادی گئی ہے۔

قومی ٹیم کے کھلاڑی بھارت کو ہوم گراوٴنڈ پر شکست دینے کیلئے پرعزم ہیں۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...