Home Uncategorized اسرائیل کاخان یونس پر فضائی حملہ ، 14 معصوم بچے شہید

اسرائیل کاخان یونس پر فضائی حملہ ، 14 معصوم بچے شہید

Share
Share

غزہ: اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری کاسلسلہ نہ تھم سکا، خان یونس میں اسرائیل کے فضائی حملے میں 14 معصوم بچے شہید ہوگئے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق 13 بچوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، شمالی غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملے میں 12 فلسطینی شہید ہوگئے، گزشتہ 24 گھنٹے میں شہدا کی تعداد 88 ہوگئی۔

غزہ وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی بربریت میں شہدا کی تعداد 42 ہزار سے تجاوز کر گئی، ایک لاکھ سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

Share
Related Articles

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...

لیلیٰ زبیری نے کس بالی ووڈ اداکار کے ساتھ کام کرنے سے انکار کیا؟

 سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ماضی میں...