Home تازہ ترین الیگزینڈر ببلک اور نوجوان آرتھر کازاکس نے سیمی فائنل جیت لیا

الیگزینڈر ببلک اور نوجوان آرتھر کازاکس نے سیمی فائنل جیت لیا

Share
Share

ٹاپ سیڈ قازقستان کے ’ الیگزینڈر ببلک‘ اور فرانس کے ’آرتھر کازاکس‘آسٹرین اوپن کٹزبوہیل کے فائنل میں پہنچ گئے۔

آسٹریا میں جاری ٹینس ایونٹ کے سیمی فائنل میں الیگزینڈر ببلک نے ڈچ کھلاڑی بوٹیک وین ڈی زینڈشلپ کو سٹریٹ سیٹس میں چھ۔3اور چھ۔4سے شکست دی۔

ایک اور سیمی فائنل میں آرتھرکازاکس نے ہم وطن آرتھر رینڈرنیچ کے خلاف سات۔5اور چھ۔3سے کامیابی سمیٹی ہے ۔22سالہ کھلاڑی پہلی مرتبہ اے ٹی پی ٹور کے فائنل میں پہنچے ہیں۔

Share
Related Articles

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

کراچی :پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج...

امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں پر گفتگو

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد...

پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے،ایرانی صدر

تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی...