Home سیاست علی امین گنڈا پور کی 9 مئی حملوں سمیت 11 مقدمات میں ضمانت منظور

علی امین گنڈا پور کی 9 مئی حملوں سمیت 11 مقدمات میں ضمانت منظور

Share
Share

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی 9 مئی حملوں سمیت 11 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی گئی۔

علی امین گنڈا پور کی سول لائنز میں درج مقدمہ میں ضمانت پر سماعت کل صبح تک ملتوی کر دی گئی۔

درخواست ضمانتوں کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے کی، علی امین گنڈا پور کو کل حاضری سے استثنیٰ دے دیا گیا۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...