Home سیاست فارم 47 حکومت کے تابوت میں آخری کیل علی امین گنڈاپور ٹھوکیں گے، بیرسٹر سیف

فارم 47 حکومت کے تابوت میں آخری کیل علی امین گنڈاپور ٹھوکیں گے، بیرسٹر سیف

Share
Share

پشاور:مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ فارم 47 حکومت کے تابوت میں آخری کیل وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور ٹھوکیں گے۔

ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ عدالتی فیصلوں کے بعد جعلی فارم 47 حکومت حواس باختہ ہو چکی ہے، جعلی حکومت کے جعلی نمائندے عدلیہ کے خلاف زہر اگل رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ پر حملہ بھی مسلم لیگ ن کے ٹریک ریکارڈ کا حصہ ہے۔

بیرسٹر سیف کا یہ بھی کہنا ہے کہ اقتدار بچانے کی خاطر یہ ٹولہ کسی بھی حد تک جاسکتا ہے۔

Share
Related Articles

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...

جیل اصلاحات قومی کانفرنس: قیدیوں کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ ناگزیر، مریم نواز

جیل اصلاحات کو انسانی وقار اور انصاف سے جوڑ دیا گیا اسلام...