Home سیاست علی امین گنڈاپور کے والد میجر (ر) امین اللہ انتقال کرگئے

علی امین گنڈاپور کے والد میجر (ر) امین اللہ انتقال کرگئے

Share
Share

ڈی آئی خان: تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کے والد میجر (ر) امین اللہ گنڈا پور انتقال کرگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کے والد میجر (ر) امین اللہ خان گنڈا پور کو دل کا دورہ پڑا، انہیں اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے اور خالق حقیقی سے جاملے۔

میجر (ر) امین علی گنڈا پور نہ صرف پی ٹی آئی رہنما کے والد تھے بلکہ وہ مشرف دور میں نگران کابینہ کا حصہ بھی رہے تھے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...