Home سیاست علی امین نے رمضان پیکج پر خود اپنی تصاویر شائع کروائیں، عظمیٰ بخاری

علی امین نے رمضان پیکج پر خود اپنی تصاویر شائع کروائیں، عظمیٰ بخاری

Share
Share

لاہور:وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور نے رمضان پیکج پر خود اپنی تصاویر شائع کروائیں اور اب برہم ہو رہے ہیں۔

عظمیٰ بخاری نے علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر سیف کے بیان پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ خیبر پختون خوامیں سینیٹ کا انتخاب ہٹ دھرمی کی وجہ سے نہیں ہوا۔

وزیرِ اطلاعات پنجاب نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں ایک ہی دن سینیٹ الیکشن کروانےکی تیاریاں کی تھیں۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف نامی ایک جماعت تھی جو اب ختم ہو چکی ہے۔

Share
Related Articles

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...

جیل اصلاحات قومی کانفرنس: قیدیوں کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ ناگزیر، مریم نواز

جیل اصلاحات کو انسانی وقار اور انصاف سے جوڑ دیا گیا اسلام...