Home سیاست علی نوازاعوان نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں

علی نوازاعوان نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں

Share
Share

اسلام آباد: تحریک انصاف کے لیے ایک اور بڑا سیاسی جھٹکا، سابق وفاقی وزیر اور رہنما پی ٹی آئی علی نواز اعوان استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے۔

تحریک انصاف سے تعلق رکھنےو الے سابق وفاقی وزیر علی نواز اعوان منظر عام پرآگئے۔

انہوں نے لاہور میں ستحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیرترین اور صدر علیم خان سے ملاقات کرکے انہیں اپنے آئندہ سیاسی فیصلے سے آگاہ کیا۔

جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان نے علی نواز اعوان کو استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا۔
ملاقات میں عون چوہدری اورآئی پی پی کی دیگر قیادت بھی موجود تھی۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...

بلاول بھٹو نے حکومت سے بجٹ مذاکرات کیلئے چار رکنی کمیٹی بنا دی

پیپلز پارٹی کی اہم سیاسی پیش رفت اسلام آباد: Bilawal Bhutto Zardari...