Home Uncategorized علیزے شاہ نے بولڈ لباس پر تنقید کرنے والوں کو کھری کھری سنا دیں

علیزے شاہ نے بولڈ لباس پر تنقید کرنے والوں کو کھری کھری سنا دیں

Share
Share

لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ علیزے شاہ نے ایوارڈ شو میں بولڈ لباس پہن کر جانے پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

گزشتہ دنوں کراچی میں ایوارڈ شو کی رنگا رنگ تقریب منعقد ہوئی جس میں علیزے شاہ نے مغربی طرز کا بولڈ سیاہ گاؤن زیب تن کیا اور ہائی ہیلز پہن کر انٹری دی۔

اداکارہ کی یہ لک مداحوں کو ایک آنکھ نہ بھائی اور انہیں سوشل میڈیا پر پاکستان کی عرفی جاوید قرار دیا جانے لگا۔

ٹرولز کے منفی تبصروں سے تنگ آکر علیزے شاہ نے بھی ایک انسٹا گرام سٹوری جاری کی اور تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیا۔

خود پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے علیزے شاہ نے اپنی انسٹا گرام سٹوری میں لکھا کہ “میں گھر میں بیٹھ کر بکواس ٹائپ کرنے والے لوگوں سے بہتر لگ رہی تھی”۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...