Home sticky post 4 علیزے شاہ نے مختصر لباس میں بیلی ڈانس کی ویڈیو شیئرکرکے اپنے خلاف ایک نیا محاذ کھول لیا

علیزے شاہ نے مختصر لباس میں بیلی ڈانس کی ویڈیو شیئرکرکے اپنے خلاف ایک نیا محاذ کھول لیا

Share
Share

کراچی:اپنی بولڈ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے والی پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔

علیزے شاہ نے فوٹو ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی نئی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ مختصر کپڑے پہن کر بیلی ڈانس کررہی ہیں۔

علیزے شاہ کو ویڈیو میں بیلی ڈانس کرتا دیکھ کر صارفین سیخ پا ہوئے اور انہوں نے اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لیا۔

ایک صارف نے لکھا کہ علیزے شاہ وہ واحد شخصیت ہیں جو یہ کر کے بھی شہرت حاصل نہیں کر پارہیں۔

ایک اور صارف نے اداکارہ سے سوال کیا کہ کیا ایسا کچھ کرنے پر آپ کی ماما پٹائی نہیں کرتیں؟

صارف نے لکھا کہ مجھے محسوس ہوتا ہے کہ علیزے شاہ کو اب مدد کی ضرورت ہے۔

خیال رہے کہ یہ پہلی بار نہیں بلکہ اس سے پہلے بھی اداکارہ انسٹاگرام پر اپنی بے باک تصاویر و ویڈیوز شیئر کرتی ہیں۔

Share
Related Articles

جہانگیر خان بھی بھارت کے جارحانہ بیانات اور اقدامات پر نالاں

کراچی:سابق عالمی اسکواش چیمپئن جہانگیر خان نے کہا ہے کہ سیاست کو...

خطے میں کشیدگی کے سبب سائبر حملوں کا خطرہ بڑھ گیا ،ایڈوائزری جاری

اسلام آباد:خطے میں کشیدگی کے پیش نظر سائبر حملوں کا خطرہ بڑھ...

ملک بھر کے 44 اضلاع میں پولیو وائرس کی تصدیق

اسلام آباد:ملک بھر کے 44 اضلاع سے حاصل کردہ 34 ماحولیاتی نمونوں...