Home سیاست نمبرز پورے کرنے کے لیے تمام گندے طریقے استعمال کیے جا رہے ہیں،حامد علی خان

نمبرز پورے کرنے کے لیے تمام گندے طریقے استعمال کیے جا رہے ہیں،حامد علی خان

Share
Share

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حامد علی خان نے کہا ہے کہ ساری قوم دیکھ رہی ہے کس طرح آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا جا رہا ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حامد علی خان کا کہنا تھا کہ نمبرز پورے کرنے کے لیے تمام گندے طریقے استعمال کیے جا رہے ہیں، یہ پوری قوم کے لیے انتہائی شرم ناک بات ہے۔

انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے ابھی تک ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا ہے، ساری قوم مولانا صاحب کی ثابت قدمی کو سراہتی ہے۔

حامد علی خان کا کہنا تھا کہ مولانا صاحب نے ہر طرح کے دباؤ کو ٹھکرا دیا ہے، مولانا صاحب قوم اور آئین کے ساتھ ہیں، مولانا صاحب ان کے مخالف ہیں جو قوم اور آئین کو تباہ کر رہے ہیں۔

Share
Related Articles

وفاق کینالز منصوبے کو واپس لے ورنہ پیپلز پارٹی حکومت کے ساتھ نہیں چلے گی،بلاول بھٹو

حیدر آباد:پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ...

ملک بھر میں مہنگائی میں کمی کے دعوؤں کے باوجود متعدد اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد:حکومت کی جانب سے ملک بھر میں مہنگائی میں کمی کے...

پی پی 52 سیالکوٹ ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی پی 52 سیالکوٹ ضمنی الیکشن...

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست دائر

اسلام آباد:بانی پاکستان تحریک انصاف سے جیل میں ملاقات نہ کرانے پر...