Home #ٹرینڈ اللہ نے عمران خان کو قبول کیا ہے، پنجاب پولیس کے افسر کی بانی پی ٹی آئی کے حق میں گفتگو

اللہ نے عمران خان کو قبول کیا ہے، پنجاب پولیس کے افسر کی بانی پی ٹی آئی کے حق میں گفتگو

Share
Share

راولپنڈی:اڈیالہ جیل کے قریب ڈیوٹی پر تعینات پنجاب پولیس کے افسر نے بانی پی ٹی آئی کیلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن تھا جس کے لیے تینوں بہنیں، عظمی، علیمہ اور نورین خان اپنے کزن قاسم خان کے ہمراہ اڈیالہ جیل روانہ ہوئیں تو انہیں پولیس نے گورکھپور ناکے پر روک لیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس دوران وہاں پر تعینات پنجاب پولیس کے افسر نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں اور کزن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ اللہ کی طرف سے امتحان ہے اور امتحان نیک لوگوں کے لئے ہوتا ہے۔

پولیس افسر کی گفتگو سُن کر بانی پی ٹی آئی کی بہن نے جواب دیا کہ ’اللہ ہمت بھی دے گا‘۔

اس پر پولیس افسر نے کہا کہ اللہ پاک نے عمران خان کو ہر نکتہ نظر سے قبول کیا ہے۔

Share
Related Articles

صہیونی فورسز کی غزہ میں عید کے روز بھی بمباری ،42 فلسطینی شہید

غزہ : اسرائیل نے غزہ میں عید کے روز بھی بمباری کر...

وفاقی وزیرچودھری سالک حسین کا فلسطینیوں کیلئے پاکستانی حکومت اور عوام کی حمایت کا اعادہ

جنیوا:سمندر پار پاکستانیوں اور انسانی وسائل کی ترقی کے وزیر چودھری سالک...

سعودی عرب سمیت بیشتر ممالک میں عیدالاضحیٰ آج منائی جا رہی ہے

مکہ مکرمہ :سعودی عرب سمیت دنیا کے بیشتر مسلم ممالک میں آج...