Home Uncategorized ‎پاکستان کے سیاسی معاملات میں مداخلت کے الزامات من گھڑت ہیں،امریکا

‎پاکستان کے سیاسی معاملات میں مداخلت کے الزامات من گھڑت ہیں،امریکا

Share
Share

‎واشنگٹن: امریکا کی جانب سے پاکستان کے سیاسی معاملات میں مداخلت کے بانی پی ٹی آئی کے الزامات کو مسترد کر دیا گیا۔

‎پریس بریفنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے الزامات جھوٹ اور من گھڑت ہیں، ہم پاکستان میں سچ کے ساتھ کھڑے ہیں، صرف اتنا کر سکتا ہوں یہاں کھڑے ہو کر سچ بولوں۔

‎میتھیو ملر نے مزید کہا ہے کہ پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ پاکستانی عوام نے کرنا ہے، چاہتے ہیں پاکستانی عوام اپنے ملک اور حکومت کا فیصلہ کر سکیں، پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی اظہار رائے اور آزادی صحافت دیکھنا چاہتے ہیں۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...