Home نیوز پاکستان ڈولفن اہلکار کی خاتون کے ساتھ مبینہ ذیادتی

ڈولفن اہلکار کی خاتون کے ساتھ مبینہ ذیادتی

Share
Share

راولپنڈی: پولیس نے ڈولفن اہلکار کی خاتون کے ساتھ مبینہ ذیادتی کا مقدمہ درج کرلیا۔

درج ایف آئی آر کے مطابق متاثرہ خاتون علی پور اسلام آباد کی رہائشی ہیں اور متاثرہ خاتون کے کزن تصورستی نے دوائی کے بہانے گھر لیجا کر زیادتی کی۔

ایف آئی آر کے مطابق تصورستی راولپنڈی ڈولفن پولیس کا اہلکار ہے۔ مقدمے میں خاتون نے الزام لگایا کہ تصور ستی نے پولیس کو بتانے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں جبکہ نازیبا ویڈیو اور تصاویر ملزم کے موبائل فون میں ہیں۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...