Home Uncategorized سفیر آمنہ بلوچ کی یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس کی قائم مقام منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات

سفیر آمنہ بلوچ کی یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس کی قائم مقام منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات

Share
Share

بیلجیئم:یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں مقیم پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس میں ایشیا اینڈ پیسیفک ڈیسک کی قائم مقام منیجنگ ڈائریکٹر پاؤلا پامپالونی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں دونوں فریقین نے ای یو اور پاکستان کے درمیان مختلف سطحوں پر جاری مذاکرات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

اس کے ساتھ ہی فریقین نے اسٹریٹجک انگیجمنٹ پلان کے تحت باہمی تعاون میں اضافے کی نئی جہتوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...