Home Uncategorized بولیویا سے یورپ 9 ٹن منشیات اسمگل کی جانے کی کوشش ناکام

بولیویا سے یورپ 9 ٹن منشیات اسمگل کی جانے کی کوشش ناکام

Share
Share

لا پاز: بولیویا میں حکام نے 22 کروڑ ڈالر مالیت کی تقریباً 9 ٹن منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔

غیرملکی خبررساں ادارے ’’رائٹرز‘‘ کے مطابق منشیات اسمگل کی کوشش ملک کے مغربی اووورو ڈیاٹمنٹ سے کوکین ضبط کی گئی جس کی بین الاقوامی مالیت 52 کروڑ ڈالر بنتی ہے۔

حکام کے مطابق منشیات یورپ اسمگل کی جانے کی کوشش کی جارہی تھی. بولیویا کے صدر لوئس آرس نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا کہ تقریباً 8.8 میٹرک ٹن کی ریکارڈ منشیات ضبط کی گئی ہے۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...