Home Uncategorized ‎بھارت میں آتشبازی کا سامان تیارکرنے والی فیکٹری میں دھماکا، 9 افراد ہلاک

‎بھارت میں آتشبازی کا سامان تیارکرنے والی فیکٹری میں دھماکا، 9 افراد ہلاک

Share
Share

‎نئی دہلی: بھارت کی ریاست تامل ناڈو کی ایک فیکٹری میں دھماکے سے 9 افراد ہلاک ہوگئے۔

‎بھارتی میڈیا کے مطابق تامل ناڈو کے علاقے ویمبا کوٹائی میں قائم آشبازی کا سامان بنانے والی فیکڑی میں دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہوئے۔ دھماکے سے گھر میں قائم فیکڑی کی عمارت مکمل طور پر منہدم ہوگئی۔

‎پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکا اتنا شدید تھا کہ قریبی واقع 4 عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔ ابتدائی تحیققات کے مطابق دھماکا کیمیکل کو مکس کرنے والے کمرے میں ہوا۔ واقعہ کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

Share
Related Articles

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور5 سال پورے کریں گے، جنید اکبر

بٹ خیلہ:پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی صدر جنید اکبر...

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...